the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پارٹی ہائی کمان کے ذریعہ ریاستی لیڈروں کی رائے کی اہمیت نہیں دیے جانے پر بنگال کانگریس کے لیڈران پارٹی اعلیٰ قیادت سے برہم نظر آرہی ہے۔بنگالی کانگریسی لیڈروں کا موقف ہے کہ ترنمول سپریمو اور وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے ساتھ کانگریس صدر سونیا گاندھی



اور نائب صدر راہل گاندھی ملاقات کی وجہ سے بنگال میں کانگریس کو شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا کیوں کہ ترنمول کانگریس مسلسل کانگریسی لیڈران اور ورکرس پر مظالم کرتے رہے ہیں ۔16مئی کو کانگریس صدر سونیاگاندھی اورراہل گاندھی کے ساتھ ممتا بنرجی کی ملاقات ہوئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.